پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ، ایم کیو ایم کا موقف دینے سے گریز
کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان نے م پی ٹی آئی پر حکومت کے پابندی کے فیصلے پرموقف دینے سے گریز کیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے سے قبل ایم کیو ایم پاکستان کو حکومت نے اعتماد میں لیا اور نہ ہی مشاورت کی۔ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ آج کل چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول علاج کے سلسلے میں بیرونِ ملک ہیں۔
گریز