فرانسیسی سفارتکار پانچ سالہ بیٹی پر جنسی تشددکے الزام میں گرفتار

فرانسیسی سفارتکار پانچ سالہ بیٹی پر جنسی تشددکے الزام میں گرفتار
فرانسیسی سفارتکار پانچ سالہ بیٹی پر جنسی تشددکے الزام میں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنگلور(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست بنگلو ر میں فرانسسیی سفارتکا ر کو کمسن بیٹی سے مبینہ جنسی تشدد کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق فرانسسیی سفارتخانے میں کا م کرنے والے اس شخص کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اوراس سے پو چھ گچھ جا ری ہے تاہم گرفتاری کا فیصلہ حتمی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں کیا جا ئے گا یہ مقدمہ ایک این جی او کی مد سے درج کردیا گیا ہے جس کے مطابق متاثرہ بچی کی عمر پونے پا نچ سال بتائی گئی ۔

مزید :

جرم و انصاف -