برطانیہ میں مردانہ ملبوسات کی نمائش، شہزادہ چارلس نے افتتاح کیا

برطانیہ میں مردانہ ملبوسات کی نمائش، شہزادہ چارلس نے افتتاح کیا
برطانیہ میں مردانہ ملبوسات کی نمائش، شہزادہ چارلس نے افتتاح کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے سینٹ جیمز محل میں مردوں کے ملبوسات کی نمائش کا افتتاح کیاجو 17جون تک جا ری رہے گی اسے لندن میں مردانہ ملبوسات کی پہلی نمائش قرار دی جا رہی ہے۔اس نمائش کا مقصد برطانیہ میں مردانہ ملبوسات تیار کرنے والے بہترین ڈیزائنرز کے کام کو فروغ دینا ہے۔ جن میں لوگوں کی بھرپور دلچسپی متوقع ہے۔

مزید :

بزنس -