زرداری اوروزیراعظم نے ایوانِ صدر میں سر جوڑلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں کا اہم اجلاس ایوان صدر میں ہو ا جس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی شرکت کی اجلاس میں ملکی صورتحال بالخصوص حالیہ فیملی گیٹ سکینڈل موجودہ سیاسی صورتحال کے علاوہ پارٹی معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا۔