فورٹ منرو زیادتی :ملزموں کے ریمانڈ میں توسیع

فورٹ منرو زیادتی :ملزموں کے ریمانڈ میں توسیع
فورٹ منرو زیادتی :ملزموں کے ریمانڈ میں توسیع

  

ڈیرہ غا زی خا ن(مانیٹرنگ ڈیسک)کی مقامی عدالت نے فورٹ منرو ذیادتی کیس میں بارڈر لیوز اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روز کی توسیع کردی ہے۔ تین اہلکاروں امجد ، ظفر اور نوید کو سخت حفاظتی پہرے میں مقامی عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے تحقیقاتی اداروں اور بی ایم پی انتظامیہ کی استدعا منظور کرتے ہو ئے 19 جون تک چالان مکمل کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -