چھے ارب روپے غبن کا ملزم گرفتار

چھے ارب روپے غبن کا ملزم گرفتار
چھے ارب روپے غبن کا ملزم گرفتار

  

کراچی (ما نیٹرنگ ڈیسک)نیب نے6ارب روپے کے فراڈ کے مقد مہ میں ایک وکیل ندیم احمد کو گرفتار کر لیاہے۔اسکی گرفتاری کا حکم عدالت نے کے رکھا تھا مگر وہ روپو ش تھا ۔نیب کے مطابق نجی کمپنی کا عہدیدار ملزم ندیم احمد ایڈووکیٹ اہل خا نہ سمیت بیرون ملک فرار ہو رہا تھا کہ نیب کو اطلاع مل گئی

مزید :

کراچی -