مانسہرہ اور بٹ گرام میں زلز لہ

مانسہرہ اور بٹ گرام میں زلز لہ
مانسہرہ اور بٹ گرام میں زلز لہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مانسہرہ اور بٹ گرام کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ری ایکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 3.3ریکارڈ کی گئی ہے۔حکام کے مطابق زلزلے کی شدت کم تھی جس سے علاقے میںکسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید :

مانسہرہ -