بے نظیر انکم سپو رٹس ،تشدد کرنیوالی پولیس پر خواتین کا "بے نظیر "جواب

بے نظیر انکم سپو رٹس ،تشدد کرنیوالی پولیس پر خواتین کا "بے نظیر "جواب
بے نظیر انکم سپو رٹس ،تشدد کرنیوالی پولیس پر خواتین کا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بدین (مانیٹرنگ ڈیسک)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اندراج کے دوران خواتین اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میںڈی ایس پی ٹنڈو غلام حیدرسردار مینگل زخمی ہوگئے ۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اندراج کے دوران خواتین نے مشتعل ہوکر احتجاج شروع کردیاجس کے لیے خواتین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے ہوائی فائرنگ کی لیکن چندڈنڈابردار خواتین نے پولیس پر ہلہ بول دیا جس کے باعث پولیس کے ڈی ایس پی زخمی ہو گئے۔

مزید :

بدین -