بولان کے قبائلی گروپوں میں فائرنگ، چھ افراد مارے گئے

بولان کے قبائلی گروپوں میں فائرنگ، چھ افراد مارے گئے
بولان کے قبائلی گروپوں میں فائرنگ، چھ افراد مارے گئے

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بولان کے علاقے ہفت ولی میں دیرینہ دشمنی پر دو قبائلی گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقع میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھجوا دی گئی ہیں اور واقع کی رپورٹ درج کر کے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مزید :

کوئٹہ -