فیصل آباد میں تین منزلہ عمارت کو آگ لگ گئی

فیصل آباد میں تین منزلہ عمارت کو آگ لگ گئی
فیصل آباد میں تین منزلہ عمارت کو آگ لگ گئی

  

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سرکلر روڈ پر تین منزلہ ایک عمارت میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ مصروف ترین کاروباری علاقہ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے اور امدادی اداروں نے آگ دوسری عمارتوں تک پھیلنے سے روک لی ہے ۔

مزید :

فیصل آباد -