پاکستان اور ہالینڈمیں ہاکی میچ برابر رہا

پاکستان اور ہالینڈمیں ہاکی میچ برابر رہا
پاکستان اور ہالینڈمیں ہاکی میچ برابر رہا

  

ایمسٹرڈیم ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان ہاکی پریکٹس میچ برابررہاہے۔ہالینڈ نے پہلے ہاف میں پنلٹی کارنر پر دوگول کرکے برتری حاصل کی لیکن دوسرے ہاف میں پاکستانی ٹیم نے بہتر کھیل پیش کیا جس دوران رضوان جونیئر اور وقاص شریف نے ایک ایک گول کیا اور مقابلہ دو،دو سے برابرکردیا۔ اس میچ کے ساتھ ہی پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ ختم ہو گیا ہے۔

مزید :

کھیل -