کرن نے شاہد اور پریانکا کی جوڑی بنا دی

کرن نے شاہد اور پریانکا کی جوڑی بنا دی
کرن نے شاہد اور پریانکا کی جوڑی بنا دی

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہدایتکار کرن جوہر نے شاہد کپور اور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اپنی فلم میں مرکزی کردار کیلئے فائنل کردیا ہے تاہم ابھی انہوں نے فلم کا نا م نہیں بتایا کرن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ترن ویر سنگھ یہ فلم ڈائریکٹ کریں گے جو اس سے پہلے بھی فلمی حلقوں سے داد پاچکے ہیں۔ اس فلم کی عکس بندی آئندہ سال شروع ہوگی۔

مزید :

تفریح -