امریکی مہم جو رسی پر امریکہ سے کینڈا پہنچ گیا
کینڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی مہم جو نک ولینڈا نے رسی کے ذریعے امریکہ سے کنیڈا پہنچ گئے ۔انہو ں نے دنیا کی خوبصورت ترین آبشار نیاگرا فال رسی پر کی تویہ عبور تاریخی منظر کو دیکھنے کےلیے ہزاروں افراد جھیل کے دونوں اطراف جمع ہوگئے۔ ایک ارب سے زائد افراد نے یہ مظاہرہ ٹی وی پر دیکھا۔ نک ولینڈا نے دو سو فٹ سے زائد کی بلندی پر اٹھارہ سو فٹ لمبی کیبل پر چل کے نیاگرا فال عبور کافاصلہ آدھے گھنٹے میں طے کیا۔