ن لیگ اورجماعت اسلامی میں گرینڈ الائنس بنانے پر اتفاق

ن لیگ اورجماعت اسلامی میں گرینڈ الائنس بنانے پر اتفاق
ن لیگ اورجماعت اسلامی میں گرینڈ الائنس بنانے پر اتفاق

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن اورجماعت اسلامی میں انتخابی الائنس پربات چیت ہوگئی ہے جس کے بعدپنجاب کے وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ "گرینڈالائنس"پراصولی اتفاق ہوگیاہے۔شہباز شریف اور منور حسن کی ملاقات میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ایکشن لینے پر بھی اتفاق کیاگیاہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -