ٹیچر تشدد کیس سیشن کورٹ منتقل، سماعت پیر کو ہوگی

ٹیچر تشدد کیس سیشن کورٹ منتقل، سماعت پیر کو ہوگی
 ٹیچر تشدد کیس سیشن کورٹ منتقل، سماعت پیر کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیکورٹ کے حکم پر ٹیچر تشدد کیس سرگودھا سیشن کورٹ میں منتقل کردیا گیا جہاں اٹھارہ جون کو سماعت ہوگی۔ ممبر پنجاب اسمبلی اسلم مڈھیانہ اورساتھی ملزموں کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیاگیاجہاںاسلم مڈھیانہ کے وکلا نے لاہور ہائی کورٹ کے مقدمہ کی ایف آئی آر سے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات خارج کرنے کے حکم کے فیصلے کی مصدقہ نقول عدالت میں پیش کیں۔

مزید :

انسانی حقوق -