ویڈیو کیس: میاں افتخار کی سربراہی میں وفد لڑکیوں سے ملنے کوہستان پہنچ گیا

ویڈیو کیس: میاں افتخار کی سربراہی میں وفد لڑکیوں سے ملنے کوہستان پہنچ گیا
ویڈیو کیس: میاں افتخار کی سربراہی میں وفد لڑکیوں سے ملنے کوہستان پہنچ گیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم پر کوہستان واقعہ کی تحقیقات کے لئے خیبر پختونخواہ اور وفاق کا مشترکہ وفد کوہستان پہنچ گیا ہے۔وفد میں ڈی آئی جی پولیس، ایڈیشنل سیشن جج ،ایم این اے بشری گوہر بھی شامل ہیں ۔وفد کوہستان میں متاثرہ خواتین مقامی جرگے کے مشیران اور ارکان سے بھی ملاقات کرے گا۔ اس سے پہلے بھی سپریم کورٹ کے حکم پر صوبائی وزیر اطلاعات اور این جی اوز کی نمائندہ خواتین نے کوہستان میں دو متاثرہ خواتین سے ملاقاتیں کی تھیں۔

مزید :

انسانی حقوق -