جعلی سرکاری خط لکھنے والے محکمہ داخلہ کے دوافسر گرفتار

جعلی سرکاری خط لکھنے والے محکمہ داخلہ کے دوافسر گرفتار
جعلی سرکاری خط لکھنے والے محکمہ داخلہ کے دوافسر گرفتار

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے محکمہ داخلہ کے دوافسروںاسلم کنڈی اور وحید میمن کو بدعنوانی کے الزام میںگرفتار کرلیا ہے۔محکمہ داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری داخلہ اسلم کنڈی اور سیکشن افسر وحید میمن پرالزام ہے کہ انہوں نے امن مشق میںشامل پولیس افسروں کی مد ت میں توسیع کے لیے جعلی خط لکھا۔یہ معاملہ سامنے آنے پر مشیرداخلہ نے تحقیقات کاحکم دیاتھا۔

مزید :

جرم و انصاف -