مختلف حادثات میں 48بھارتی جاں بحق

مختلف حادثات میں 48بھارتی جاں بحق
 مختلف حادثات میں 48بھارتی جاں بحق

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں دومختلف بس حادثوں میں 48افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی سے 450 کلومیڑ کے فاصلے پرعثمان آباد ٹاون کے قریب حیدرآباد سے شردی جانے والی ہندو یاتریوں کی بس الٹنے سے 30 افرادہلاک اور 20 زخمی ہوئے، اس کچھ گھنٹے قبل ضلع جلور میں ٹرک اور بس ٹکرا گئے جنہیں آگ لگ گئی ۔اس حادثے میں 18 افراد جھلس کر ہلا ک اور 42 زخمی ہوگئے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -