سشمیتااور کمل ہا سن قریب آگئے

سشمیتااور کمل ہا سن قریب آگئے
سشمیتااور کمل ہا سن قریب آگئے

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی سابق ملکہ حسن اور اداکارہ سشمیتا سین اور کمل ہاسن کی دوستی کے چرچے عام ہو گئے ہیں اور بتایا جا تا ہے کہ یہ دونو ں اکثر اکھٹے "ٹائم پاس "کر تے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ عرصہ پہلے تک ان دونو ں میں آنکھ اور زبان کا رابطہ نہیں تھا مگر اب کمل ہا سن کا زیا دہ وقت سشمیتا سین اور انکی بچیو ں کے ساتھ گزرتا ہے۔

مزید :

تفریح -