مصری فوجی کونسل نے پارلیمنٹ توڑ دی

مصری فوجی کونسل نے پارلیمنٹ توڑ دی
 مصری فوجی کونسل نے پارلیمنٹ توڑ دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ ( مانیٹرنگ دیسک ) مصر کے فوجی حکمرانوں نے پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے۔ مصری فوجی کونسل کے اعلان کے مطابق پارلیمنٹ عدلیہ کے احکامات کی روشنی میں تحلیل کی گئی ہے اوراس ضمن میں آرڈیننس بھی جاری کردیا گیا جبکہ پارلیمنٹ سمیت اہم تنصیبات پر فوج تعینات کر دی گئی ہے۔