کوہاٹ پولیس وین پر حملہ ، ایک بچہ اور پانچ اہلکارجاں بحق

کوہاٹ پولیس وین پر حملہ ، ایک بچہ اور پانچ اہلکارجاں بحق
کوہاٹ پولیس وین پر حملہ ، ایک بچہ اور پانچ اہلکارجاں بحق

  

کوہاٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یونیورسٹی روڈپر پولیس کی موبائل گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں ایک بچہ اور پانچ پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے ۔ ۔پولیس حکام کے مطابق وین کو نیو لاری اڈے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بچہ موقع پر دم توڑ گیا جبکہ پولیس اہلکاروں نے طبی امداد کے دوران دم توڑ دیا ا توڑ گیا۔ ہسپتال میں تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید :

کوہاٹ -