ڈرون حملے بندہو نے تک شمالی علا قوں میں پولیو مہم روک دی گئی

ڈرون حملے بندہو نے تک شمالی علا قوں میں پولیو مہم روک دی گئی
ڈرون حملے بندہو نے تک شمالی علا قوں میں پولیو مہم روک دی گئی

  

میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیو مہم کے نا م پر اسامہ بن لادن کی مخبری کے بعد شمالی علا قوں میں پولیو مہم پر بابندی لگا دی گئی ہے ۔یہ پابندی غیر سرکا ری طور پر مجا ہدین کے ایک گروپ نے لگائی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بھارتی اخبارات میں شرسرفی کے ساتھ شائع ہونے والی اس خبر میں بتایا گیا ہے کہ جب تک شمالی علا قو ںمیں امریکی ڈرون حملے بند نہیں ہو تے تب تک ان علا قو ں میں کسی کو بھی پو لیو مہم چلانے کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی کیو نکہ یہ امریکی سپانسر مہم ہے جو امریکہ کے جا سو س چلا رہے ہیں اور اسی کی بنیا د پر ڈرون حملے کیے جا تے ہیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -