برطانیہ میں 103 سالہ مرد اور 91 سالہ خاتون کی شادی

برطانیہ میں 103 سالہ مرد اور 91 سالہ خاتون کی شادی
برطانیہ میں 103 سالہ مرد اور 91 سالہ خاتون کی شادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ نے 103 سالہ مرد اور 91 سالہ خاتون نے شادی کرکے دنیا کے عمر رسیدہ ترین جوڑے ہونے کا ریکارڈ قائم کردیا، میڈیا کے مطابق اس جوڑے نے رواں برس 14 فروری ویلنٹائن ڈے پر منگنی کی تھی۔ واضح رہے کہ ان سے قبل فرانسیسی عمر رسیدہ جوڑے کی مشترکہ عمر 191 بنتی تھی جس کا ریکارڈ اس جوڑے نے توڑ دیا کیونکہ اند ونوں افراد کی مشترکہ عمر 194 بنتی ہے۔