نارتھ ناظم آباد سے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں سمیت 7 ملزم گرفتار

نارتھ ناظم آباد سے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں سمیت 7 ملزم گرفتار
نارتھ ناظم آباد سے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں سمیت 7 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے ناظم آباد کے علاقے میں کارروائی کے دوران 7 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں سمیت 7 ملزم گرفتار کئے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -