اجے دیوگن اور تبو کی فلم’ ’ڈرشیام‘ ‘30جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے

اجے دیوگن اور تبو کی فلم’ ’ڈرشیام‘ ‘30جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور تبو کی فلم ’’ڈرشیام‘ ‘30جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے ۔فلم کی کہانی ایک کیبل آپریٹر کے گرد گھومتی ہے جو قتل کے کیس میں پھنس جاتا ہے،فلم میں تبو پولیس انسپکٹرکے روپ میں نظر آئینگی ،یہ فلم 2013ء میں ریلیز ہونیوالی تامل فلم کا ری میک ہے ۔فلم کی موسیقی وشال بھردواج نے دی ہے۔فلم 30 جون کو بھارت بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید :

کلچر -