اٹک پولیس نے امریکی شہری کو گرفتار کر لیا

اٹک پولیس نے امریکی شہری کو گرفتار کر لیا
اٹک پولیس نے امریکی شہری کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹک پولیس نے کورین نژاد امریکی شہری کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہری کو کامرہ کے ایک گیٹ کے قریب سے حراست میں لیا گیا جس نے اپنے ابتدائی بیان میں پولیس کو بتایا ہے کہ اس نے لاہور کے علاقے اچھرہ میں قیام کیا اور پشاور چرچ دیکھنے آیا تھا۔
پولیس کے مطابق امریکی شہری کے ویزے کی معیاد 11 مئی 2015ءکو ختم ہو گئی تھی اور اسی وجہ سے ہی اسے حراست میں لیا گیا ہے۔

مزید :

اٹک -اہم خبریں -