میاں چنوں: ہاکی میلے کا فائنل حیدری سپورٹس اورالہلال کلب میں کھیلاگیا

میاں چنوں: ہاکی میلے کا فائنل حیدری سپورٹس اورالہلال کلب میں کھیلاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی) بیاد شہید ملت چوہدر ی غلام حید ر وائیں شہید سا بق وز یر اعلیٰ پنجاب ہاکی میلہ فا ئنل حیدری سپو ڑٹس ہا کی کلب میا ں چنوں اور الہلا ل کلب وہا ڑی کے ما بین کھیلا گیا فا ئنل میچ کی مہما نا ن گر امی میں ایم این اے محتر مہ مجید ہ وائیں ڈا کٹر غز الہ وائیں چو ہدری گلز ار احمد ڈی ایس او خا نیوال مسلم لیگی رہنما جمعہ خاں ،حمید طور مسز بلقیس چو ہدری اعجا ز لطیف لیا قت علی ضیا ء صو بیدار بشیر احمد ما سٹر محمد امین کمبو ہ پر نسپل گو ر نمنٹ کالج آف کا مرس اکبر علی بھٹی عقیل احمد سلیم مظفر سلیم سٹی صدر یو تھ ونگ ےٰسین بھٹی عثمان الخیری اعجا ز جنجو عہ حا جی غضنفر علی منہا س نجیب اقبا ل ڈار نے شر کت کی فا ئنل دیکھنے کے لئے شہر یوں کی بڑ ی تعدا د مو جو د تھی۔ محتر مہ مجید ہ وائیں نے پنجا ب ہا کی میلہ کا انعقاد کر نے اور اس کو کامیا ب بنا نے پر چو ہد ری فا روق عالم صدر ڈ ی ایچ اے اور سیکر ٹر ی محمد سعید کو مبا رک با د دی اور اپنے خطا ب میں کہا کہ چو ہدر ی غلا م حیدر وائیں نے میاں چنوں کے لئے آ سٹر و ٹرف منظو ر کر وا ئی تھی انشا اللہ میاں چنوں میں جلد ہی آسٹر و ٹرف میو نسپل اسٹیڈیم میں لگو ائی جا ئے گی اور شہید غلا م حیدر وائیں کے نام سے جو ٹو رنامنٹ کر وایا جا ئے گا اس کے لئے اختر رسو ل صدر پی ایچ ایف سے ملا قات کر کے اچھے طر یقہ سے منعقد کیا جا ئے گا انہوں نے کہا ایما نداری سے تما م لو گ ہا کی کے فر و غ کے لئے اپنے فر ائض سر انجا م دے کا میا بی قو می کھیل کا مقدر بنتی رہے گی ہر و شخص کامیا ب ہو سکتا جو محنت کر ے منا فقت سے پا ک ہو ڈا کٹر غز الہ وائیں نے کہا کہ چو ہد ری غلا م حیدر وائیں آ پ اور ہم میں سے تھے جن کی یا د ہم آج منا رہے ہیں 22سال کا عر صہ گذ ر چکا ہے ان کی ذات ان کی سوچ میں و وصت اور معتبر تھے۔
انہوں نے میا ں چنوں میں تعلیمی اداروں کا جا بچھا یا جس سے نئی نسل تعلیم حا صل کر رہے ہیں تعلیم کے ذ ریعے سو چ میں ووصت اور کھیل کے ذریعے صحت مند سر گر میا اجا گر ہو تی ہیں الہلا ل ہا کی کلب کے کو چ طا ہر شریف گجر نے کہا کہ آ ج نفسا نفسی کے دور میں کو ئی بھی کسی کی محنت کو ماننے کو تیا ر نہیں ہمیں محنت کر نی چا ئیے جس قو م کہ گر اؤنڈ آ با د ہو جا ئیں و ہا ں کے ہسپتا ل ویر ان ہو جا تے ہیں فا ئنل کے اختتام پر کھلا ڑیو ں اور انتظا میہ میں ا نعا مات تقسیم کئے گئے