کمل ہاسن اب چھوٹے نواب کے ساتھ جوڑی بنائیں گے

کمل ہاسن اب چھوٹے نواب کے ساتھ جوڑی بنائیں گے
کمل ہاسن اب چھوٹے نواب کے ساتھ جوڑی بنائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (این این آئی)پہلی بار کمل ہاسن اور چھوٹے نواب ٹیم بنارہے ہیں ، فلم ہوگی مار دھاڑ سے بھرپور جس میں دونوں کا کردار ذرا ہٹ کر ہوگا ۔سیف علی خان کو تلاش ہے ایک بڑی فلم کی جو ان کے ڈوبتے مووی کیرئیر کو کامیابی کی راہ پر گامزن کردے۔پچھلے برس بھی چھوٹے نواب کامیابی کا مزہ چکھنے سے محروم رہے، لیکن اب لگتا ہے ان کی خواہش پوری ہونے جارہی ہے۔کیا جارہا ہے کاسٹ انہیں ہرفن مولا اداکار کمل ہاسن کے مقابل ، فلم کا نام ہے، امر ہے جس کی کہانی ہوگی ایکشن تھرلر، یہ پہلی فلم ہوگی جس میں سیف اور کمل ہاسن پہلی بار ساتھ ہوں گے۔

مزید :

کلچر -