جانوروں کو پالنے کے شوقین ان دنوں اپنی بھی ویکسینشن کروائیں،ڈاکٹرعروج

جانوروں کو پالنے کے شوقین ان دنوں اپنی بھی ویکسینشن کروائیں،ڈاکٹرعروج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)لاہور کی پہلی ویٹرنری خاتون ڈاکٹر عروج شاہد کا کہنا ہے کہ ان دنوں موسم کا تقاضا ہے کہ جا نوروں کے ساتھ ساتھ ان کے پالنے والے انسانوں کو بھی ویکسن کر وائیں۔ڈاکٹر عروج شاہد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پالتو جا نوروں کے رکھنے کا شوق تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔پالتو جانور انسان کے لیے ذہنی سکون کا باعث بنتے ہیں اور جا نوروں کے ساتھ انسانوں کے اس تعلق کو مزید مضبوط بنا نے کے لیے انہوں نے میڈیکل کیمپ لگا یا ہے ۔جہاں پر 17جون تک لگائے ہو ئے کیمپ پر انتہائی کم قیمت پر ویکسین کی جا رہی ہے۔