ریونیو افسران جان بوجھ کراعتراضات لگاتے ہیں،پٹواری ذوالفقار

ریونیو افسران جان بوجھ کراعتراضات لگاتے ہیں،پٹواری ذوالفقار
 ریونیو افسران جان بوجھ کراعتراضات لگاتے ہیں،پٹواری ذوالفقار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے نمائندے سے)پٹواری حلقہ ٹھٹھر ذوالفقار کاکہنا ہے کہ ریونیو آفیسر جان بوجھ کر اعتراضات لگاتاہے اور رشوت کی ڈیمانڈ کرتا ہے مجھ پر لگائے جانے والے اعتراضات بے بنیاد ہیں ۔