غلط پالیسیوں کی وجہ سے نادرا ملازمین کے مسائل بڑھ رہے ہیں،نویل احمد

غلط پالیسیوں کی وجہ سے نادرا ملازمین کے مسائل بڑھ رہے ہیں،نویل احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (فلم رپورٹر)آل پا کستا ن نا درا ایمپلائزیونین لا ہور ریجن کے زیر اہتمام پہلی نا د را ا یمپلائزکا نفر نس جنر ل سیکرٹر ی غلا م مر تضیٰ کی زیر صد ا رت سمن آبا د میں ہو ئی جس میں صدر نو یل ا حمد سیکر ٹر ی نشر و ا شا عت میا ں فیا ض احمد انجم ، جمشید احمد ، سید عا مر شا ہ ، سید احتشام ،یاسر زیدی، عبدلقیوم کے علا وہ تما م اضلا ع سے میل اور فی میل سٹا ف نے شر کت کی کا نفر نس میں ا یمپلا ئز کے مسا ئل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شر کا ء نے اس با ت پر زور دیا کہ ا یمپلا ئز کے مسا ئل میں دن بدن ا ضا فہ نا د را مینجمنٹ کی غلط پالیسیوں کی و جہ سے ہو ر ہا ہے خو ا تین ا یمپلا ئز کود فا تر میں ہر ا سا ں کر نا ، میڈیکل پینل کا نہ ہو نا ا لا ؤنسزکی بڑے پیما نے پر غیر مساویا نہ تقسیم ، ڈیپا ر ٹمنٹ کے سر وس سٹریکچر کا نا ہو نا اور دوسرے و فا قی محکمو ں کی طر ح نا د ر ا میں کا م کر نے والے ڈیٹا انٹری آپر یٹر کو سکیل12 کی بجائے سکیل 7دینا شا ر ٹ ٹر م اور کنٹر یکٹ ملا زمین 4 سال کا عر صہ گز ر نے کے با و جو د بھی مستقل نا کر نا شا مل ہے


کا نفر نس میں مشتر کہ ا علا میہ جا ری کیا گیاکہ اگر 17 جون سے پہلے ملا زمین کے بنیا دی مسا ئل کو حل نہ کیا گیا اور ان کی محر ومیوں کا ازالہ نہ کیا گیا تو 17 جو ن کو پورے ملک کی طر ح ریجنل ہیڈ کو ا ر ٹر لا ہور میں بھی مکمل طو ر پر د فا تر کی تا لا بند ی کی جا ئے گی اور مکمل شٹر ڈاو ن ہو گا ۔ اور اس د و را ن تما م تر حالا ت کی ذمہ دا ر ی و فا قی حکو مت اور چیئرمین نا د ر ا پر ہو گی ہم مطا لبہ کر تے ہیں کہ و ز یر ا عظم ،وزیر دا خلہ اور چیئر مین نا د راملا زمین کے مسائل کو فل فور حل کریں ۔