ایپکا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے زیر اہتمام اینٹی ڈینگی ڈے منایا گیا

ایپکا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے زیر اہتمام اینٹی ڈینگی ڈے منایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق ایپکا پبلک ہیلتھ انجےئنرنگ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اینٹی ڈینگی ڈے منایا گیا،سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت شاہد لطیف، ایڈیشنل سیکریٹری ٹیکنیکل، زبیر شفیق، چیف انجےئنرنارتھ زون، سید ناصر عباس، چیف انجےئنر ساؤتھ زون، ممتاز احمد، ڈپٹی سیکریٹری ہاؤسنگ، ایم ضیاء اللہ چوہدری، صدر ایپکا، نعمت علی گِل، جنرل سیکریٹری ایپکا، محمد رمضان، سےئنرنائب صدر ایپکا، محمد قاسم ،نائب صدر ایپکا، ذوالفقار علی، فنانس سیکریٹری، اور دیگر عہدیداران نے کی اور محکمہ کے سینکڑوں افسران اور ملازمین نے شرکت کی اور ڈینگی کے کنٹرول کیلئے حکومتِ پنجاب کی طرف سے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔