کا ہنہ کے علا قے میں9سا لہ بچہ کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا

کا ہنہ کے علا قے میں9سا لہ بچہ کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کر ائم سیل)کا ہنہ کے علا قے میں 9سا لہ بچہ کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق 9سا لہ منیر بچو ں کے سا تھ گلی میں کھیل رہا تھا کہ اس کا ہا تھ اچا نک بجلی کے کھمبے سے لگ گیا ،کر نٹ کی شد ت اتنی تیز تھی کہ منیر مو قع پر ہی دم تو ڑ گیا ۔منیر کی مو ت کے بعد اہل خا نہ اور اہل علا قہ نے واپڈ ا کے خلا ف شد ید اختجا ج کیا۔ مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ پہلے بھی کئی با ر کھمبو ں میں کر نٹ آ جا تا ہے جس کی شکا یت واپڈ ا کے اہلکا ر وں سے کی گئی لیکن انہو ں نے کو ئی کا رروائی نہیں کی، اسی غفلت کی وجہ سے جا ن ضا ئع ہو گئی ۔انہو ں نے واپڈ ا حکا م کے خلا ف مقد مہ درج کر نے کا مطا لبہ کیا ۔بعد ازاں مظا ہر ین منتشر ہو گئے اور پو لیس نے لا ش کو ورثا کے حو الے کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -