35سالہ معذور شخص کو نو سر بازوں نے زہریلی چیز کھلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا

35سالہ معذور شخص کو نو سر بازوں نے زہریلی چیز کھلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہو ر(کر ائم سیل)شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں 35سالہ معذور شخص کو نو سر بازوں نے زہریلی چیز کھلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔تفصیلا ت کے مطابق غوثیہ کالونی کا 35سالہ حسن علی ذہنی اور جسما نی طو ر پر معذ ور تھا نو سر با زوں نے اسے زہر یلی چیز کھلا دی جس سے وہ مو قع پر ہی دم تو ڑ گیا ۔پو لیس نے لا ش پو سٹما ر ٹم کے لئے ہسپتا ل میں بھجو ا دی ہے۔

نوسرباز

مزید :

علاقائی -