عمران خان کل سے افغانستان کا2روزہ دورہ کریں گے

عمران خان کل سے افغانستان کا2روزہ دورہ کریں گے
عمران خان کل سے افغانستان کا2روزہ دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل (بدھ سے) افغانستان کے 2 روزہ دورے پر کابل جائیں گے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کل سے افغانستان کے دو روزہ دورے پر کابل جائیں گے۔ عمران خان دورے کے دوران افغان حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ شاہ محمود قریشی بھی عمران خان کے ہمراہ ہوں گے۔

مزید :

لاہور -