ماہ رمضان کی آمد وزیر دفاع خواجہ آصف نے تسبیح کا ورد شروع کردیا

ماہ رمضان کی آمد وزیر دفاع خواجہ آصف نے تسبیح کا ورد شروع کردیا
ماہ رمضان کی آمد وزیر دفاع خواجہ آصف نے تسبیح کا ورد شروع کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے ماہ رمضان کی آمد پر تسبیح کا ورد کرنا شروع کردیا ہے۔ پیر کے روز وزیر دفاع خواجہ آصف ایوان زریں میں داخل ہوئے تو ان کے ہاتھوں میں تسبیح دیکھی گئی جس کے منکے بڑی تیزی سے خواجہ آصف گراتے جارہے تھے اور اراکین اسمبلی سے باتیں بھی کرتے جارہے تھے۔

مزید :

اسلام آباد -