کمشنر کراچی بیانات کی بجائے بجلی چوری پر کنٹرول کریں: کے الیکٹرک

کمشنر کراچی بیانات کی بجائے بجلی چوری پر کنٹرول کریں: کے الیکٹرک
کمشنر کراچی بیانات کی بجائے بجلی چوری پر کنٹرول کریں: کے الیکٹرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کے الیٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے متعلق کمشنر کراچی کے بیانات کو مسترد کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کمشنر کراچی بیانات کی بجائے بجلی چوری پر کنٹرول کریں۔
تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی میں کراچی میں بجلی کا کوئی سنگین بحران نہیں ہے صنعتی علاقوں میں پچھلے 6 سالوں سے لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ کے پلان کاا علان کیا جائے گاجبکہ گزشتہ 7سالوں سے سحر اور افطار کے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی ہے۔

مزید :

کراچی -