’’نیلی رگیں‘‘ اور"Tell-Tale Heart"آج الحمراء ہال نمبر II میں پیش کئے جائیں گے

’’نیلی رگیں‘‘ اور"Tell-Tale Heart"آج الحمراء ہال نمبر II میں پیش کئے جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل (الحمراء )کے زیر اہتمام کے دو ڈرامے’’نیلی رگیں‘‘ اور"Tell-Tale Heart"آج شام 7:30بجے الحمراء ہال نمبر IIمیں پیش کئے جارہے ہیں،و اضح رہے یہ دونوں ڈرامے میوزیکل ڈرامے ہیں جسے جی سی یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ لاہور آرٹس کونسل کے پلیٹ فارم پر پہلی دفعہ پیش کر رہے ہیں اس پروگرام کے مہمان خصوصی ایگز یکٹو ڈائریکٹرلاہورآرٹس کونسل کیپٹن(ر) عطاء محمد خان ہونگے۔

مزید :

کلچر -