مہندرا سنگھ دھونی وکٹوں کے پیچھے 350 شکار کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

مہندرا سنگھ دھونی وکٹوں کے پیچھے 350 شکار کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
مہندرا سنگھ دھونی وکٹوں کے پیچھے 350 شکار کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے وکٹ کیپنگ کے دوران سب سے زیادہ کھلاڑیوں کو شکار کرنے کا ریکارڈ بنا دیا ہے۔ مہندرا سنگھ دھونی نے یہ ریکارڈ ہرارے میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران قائم کیا۔ وہ دنیائے کرکٹ میں وکٹوں کے پیچھے 350 کھلاڑیوں شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔

مزید :

کھیل -