سہ ملکی سیریز: ہاشم آملہ اور ڈی کوک کاویسٹ انڈین باولرز پر لاٹھی چارج، جنوبی افریقہ کی پوزیشن مستحکم

سہ ملکی سیریز: ہاشم آملہ اور ڈی کوک کاویسٹ انڈین باولرز پر لاٹھی چارج، جنوبی ...
سہ ملکی سیریز: ہاشم آملہ اور ڈی کوک کاویسٹ انڈین باولرز پر لاٹھی چارج، جنوبی افریقہ کی پوزیشن مستحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سینٹ کیٹس(نیوز ڈیسک)سہ ملکی سیریز کے ایک اہم میچ میں جنوبی افریقہ کے اوپنرز ہاشم آملہ اور ڈی کوک ویسٹ انڈین باولرز پر برس پڑے۔ویسٹ انڈیز کے تمام باولرز وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 182بنائے۔ اس سکور پر آملہ شاندار سنچری(110)بنا کر آوٹ ہوگئے۔ان کو کیرون پولارڈ نے آوٹ کیا۔اس کے بعد ڈی کوک بھی 185رنز کے سکور پر آوٹ ہوگئے۔ انہوں نے 71رنز بنائے ان کو ٹیلر نے آوٹ کیا۔اب تک جنوبی افریقہ نے تین وکٹ کھو کر 42اوورز میں 250رنز بنا لئے تھے۔

مزید :

کھیل -