پیر سید امتیاز حسین تائج کی زیر صدارت حقوق اہلسنّت محاذ کا اجلاس

پیر سید امتیاز حسین تائج کی زیر صدارت حقوق اہلسنّت محاذ کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) پیر سید امتیاز حسین تائج کی زیر صدارت حقوق اہلسنت محاذ کا اجلاس ہوا جس میں محاذ کے مرکزی امیر پیر سید شاہد حسن گردیزی ، علامہ پیر محمد عامر چشتی، ڈاکٹر خلیل الرحمن سیالوی، حاجی حامد، میاں افتخار احمد، مفتی محمد امین ودیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں امریکہ میں ہونے والی دہشت گردی کی زبردست مذمت کی گئی۔