جعلی ادویات تیار کرنے والے مجرم ایک سال قید کی سزاء

جعلی ادویات تیار کرنے والے مجرم ایک سال قید کی سزاء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)چیئرمین ڈرگ کورٹ نے جعلی ادویات تیار کرنے والے مجرم نقاش منظور کو ایک سال قید اور ڈیرھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔چیئرمین ڈرگ کورٹ چودھری محمد جہانگیر احمد نے جعلی ادویات تیار کرنے والے ملزم نقاش منظور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا اس کا چالان پیش ہونے پر عدالت نے کیس کی سماعت کی اور ملزم پر جرم ثابت ہونے پر ایک سال قید اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

عدالت کے فیصلے کے بعد پولیس ملزم کو گرفتار کرکے جیل لے گئی۔