شالیمار،6سالہ بچی پراسرارطورپرہلاک نعش مردہ خانہ میں منتقل

شالیمار،6سالہ بچی پراسرارطورپرہلاک نعش مردہ خانہ میں منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) شالیمار کے علاقہ میں 6سالہ بچی پر اسرار طور پر جاں بحق ،پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دی ۔پولیس کے مطابق شالیمار کے علاقہ کی رہائشی 6سالہ ام حبیبہ گزشتہ روز پر اسرار طور پر مردہ پائی گئی جس پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے متوفیہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے ۔پولیس کے مطابق موت کے حوالے سے اصل شواہد پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر ہی واضح ہوں گے۔

مزید :

علاقائی -