پولیس نے پاکستان عوامی تحریک کے جلسے کیلئے سیکیورٹی پلان مکمل کرلیا
لاہور(وقائع نگار) پا کستا ن عو امی تحر یک کے سر بر اہ ڈاکٹر طا ہر القا دری کا ما ل روڈ لا ہور میں 17جو ن کو جلسہ کر نے کے اعلا ن کے حو الے سے پلا ن مر تب کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطا بق ڈی آ ئی جی آ پر یشنز ڈاکٹر حید ر اشر ف نے دو ایس پیز کی سر بر اہی میں 2ہز ار اہلکا روں کی ڈیو ٹی معمو ر کر دی جن کو ما ل روڈ کی بلڈ نگو ں پر کسی نا خو شگو ار واقع سے نمٹنے کے لیے سنا ئپر ز تعینا ت کیئے جا ئے گئے۔اس کے علا وہ شہر میں داخل ہو نے والے کا ر کنا ن جو اس جلسہ میں شا مل ہو گئے ۔داخلی راستو ں پر سخت سیکو رٹی انتظا ما ت کیئے جا ئے گئے جہا ں پر واک تھر و گیٹ بنا کر انھیں پنجا ب یو نیو رسٹی کی جا نب سے ما ل روڈ پر جا نے کی اجا زت ہو گئی ۔اس کے علا وہ ٹر یفک پو لیس کے چیف ٹر یفک آ فیسر طیب حفیظ چیمہ کی جا نب سے بھی ما ل روڈ سے ملحقہ راستو ں پر ٹر یفک ڈیو رشن لگا کر روانگی کو یقینی بنا یا جا ئے گا ۔پو لیس لا ئنز قلعہ گجر سنگھ سے بھی ریز رویں طلب کی جا ئے گی جو سیکو رٹی کے انتظا ما ت پر ڈیو ٹی انجا م دیں گے۔