سرحد پر کشیدہ صورتحال، چیئرمین سینیٹ نے وزیر دفاع سے بریفنگ طلب کر لی

سرحد پر کشیدہ صورتحال، چیئرمین سینیٹ نے وزیر دفاع سے بریفنگ طلب کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ملکی سرحدی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے ویر دفاع سے بریفنگ طلب کر لی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزک ے مطابق چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین رضا ربانی نے کہا کہ ملکی سرحد پر تشویشناک صورتحال ہے اور 2 افسران جاں بحق ہو چکے ہیں۔ وزیر دفاع آج یا کل ایوان کوپاک افغان سرحد پر ہونیوالی کشیدگی سے متعلق ایوان کو آگاہ کریں۔

مزید :

صفحہ آخر -