عمرہ 2016ء کیلئے اپروول کی آخری تاریخ 15رمضان مقرر
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ 2016ء کے لیے اپروول کی آخری تاریخ 15رمضان مقرر ۔27رمضان تک پاکستان سے عمرہ زائرین سعودیہ میں داخل ہو سکیں گے 15رمضان میں عمرہ ویزہ اپروول کے خاتمے کے ساتھ ہی عمرہ سیزن 2016 تک اختتام ہو جائے گا ۔