صوبہ بھر کے ڈی سی اوز کو ریکوری ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے 30جون کی ڈیڈ لائن
ملتان (نمائندہ خصوصی) بورڈ آف ریونیو پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈی سی او کو سالانہ ریکوری ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے 30جون کی ڈیڈ لائن جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن(بقیہ نمبر8صفحہ12پر )
آفیسرز کو حکم جاری کیا گیا ہے۔ وہ ریونیو افسران کو فوری طور پر متحرک کر کے ریکوری وصولی بنائیں اور بقایا جاتا کی وصولی کیلئے خصوصی کاوشیں بروئے کار لائیں جائیں۔