ملتان( سٹاف رپورٹر) بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی آئندہ ماہ جولائی (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
میں ختم ہوجائے گی ‘ ریکوری ٹارگٹ پورے کرنے کے لئے اقساط پر پابندی لگائی گئی تھی جس کے باعث غریب صارفین کو مشکلات اور پریشانی ہے ‘سیکڑوں غریب صارفین کے کنکشن بل کی ادائیگی کے لئے رقم نہ ہونے کے باعث منقطع ہو چکے ہیں‘ذرائع کے مطابق جولائی میں بجلی بلوں کی اقساط پر پابندی ختم ہو جائے گی۔