بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامات بارے رپورٹ طلب
رحیم یارخان(بیورو نیوز) حکومت نے پرندوں کی فروخت کرنے والے افراد کے لیے لائسنس جاری کرنے کافیصلہ کیاہے تاکہ جنگلی حیات کاتحفظ یقینی بنایاجاسکے ‘ذرائع کے مطابق لوگوں (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
کی بڑی تعدادپرندوں کوشکار کرکے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پرفروخت کرتی ہے جس سے جنگلی حیات خطرے میں پڑرہی ہے اس سلسلہ میں حکومت نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے محکمہ جنگلی حیات اورلائیوسٹا ک حکام کولائسنس کے اجراء بارے ہدایات دے دی ہیں اورضلعی حکومتوں کوبھی آگاہ کردیاہے۔
سیلابی صورتحال