حضرت ابوطالبؓ کا یوم وصال آج ‘ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ کا کل منایا جائیگا

حضرت ابوطالبؓ کا یوم وصال آج ‘ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ کا کل منایا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) حضرت ابوطالبؓ کا یوم وصال آج اور ام المومنین حضرت سیدہ خدیجہ الکبری ٰکا یوم وصال کل منایا جائے گااس سلسلے میں مختلف مذہبی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینار منعقد کئے جائیں گے ۔